• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسزکا فلسطینی یونیورسٹی پر حملہ، آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد طلباء بے ہوش درجنوں گرفتار

اسرائیلی فوج نے یونیورسٹی پر آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں کثیر تعداد میں فلسطینی طلباء بے ہوش ہوگئے

جمعہ 25-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسزکا فلسطینی یونیورسٹی پر حملہ، آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد طلباء بے ہوش درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوان طلبہ قابض  صہیونی فورسز کا خصوصی ہدف  بنے ہیں ، جس کا مقصد فلسطینیوں کو حق خودارادیت سے دور کرنا ہے تاہم صہیونی ریاست کی تمام تر ریاستی دہشتگردی کےباوجود فلسطینوں کے حوصلے بلند ہیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی فورسز نے گذشتہ روز طولکرم میں قائم ٹیکنیکل یونیورسٹی  کدوری پراچانک حملہ کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ  کے ساتھ فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے  میں کثیر تعداد میں فلسطینی طلباء بے ہوش ہوگئے۔

غاصب فوجیوں نے یونیورسٹی میں گھس کر تشدد کیا جس کے بعد  طلبہ اور قابض فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔  اس دوران قابض فوج نے اندھا دھند آنسو گیس کا استعمال کرنے کے علاوہ ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں اور فائرنگ بھی کی۔

ذرائع کے مطابق  صہیونی فوج کی جانب سے کی جانے والی ریاستی دہشتگردی میں متعدد طلبہ بے ہوئے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے درجنوں کو گرفتار بھی کیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیطولکرمفلسطینییونیورسٹی  کدوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.