• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسکولوں کی مسماری پر یورپی یونین کا شدید ردعمل

اسرائیل کا طاقت کے استعمال کا طرز عمل فلسطینیوں کے وجود کے لیے انتہائی خطرناک ہے

جمعرات 24-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی اسکولوں کی مسماری پر یورپی یونین کا شدید ردعمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہمیں انسانی بنیادوں پر تعمیر کردہ ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے صیہونی ریاست  کے طرز عمل پر گہری تشویش ہے، فلسطینی بچوں کے تعلیمی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔

یورپی یونین  نے صیہونی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مسافیر یطہ میں ایک پرائمری اسکول کو تباہ کرنے کے عمل کو بڑا خوفناک قرار دیا ہے۔

اس موضوع پر یورپی یونین فلسطین کے نمائندے کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے  یورپی یونین کے کئی رکن ممالک کے سفارتی نمائندوں کے دورے کے ایک دن بعد، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مسافیر یطہ پر عطیہ کنندگان کی مالی امداد سے چلنے والے اسفی پرائمری اسکول کو تباہ  کرنا  بڑا خوفناک ہے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں انسانی بنیادوں پر تعمیر کردہ ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے صیہونی ریاست  کے طرز عمل پر گہری تشویش ہے، فلسطینی بچوں کے تعلیمی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔

 بیان میں، اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ "یہ طرز عمل، جو اسرائیل طاقت کا استعمال کر کے جاری رکھے ہوئے ہے، مسافیر یطہ میں فلسطینی کمیونٹیز کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔

اسرائیلی فورسز نے میسفیر یتہ کے علاقے میں واقع اسفی پرائمری اسکول پر چھاپہ مارا، جہاں اسرائیلی فوج کی جانب سے ملک بدری کے خطرے کا سامنا کرنے والے فلسطینی باشندے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں رہائش پذیر ہیں  اور ان میں  طلباء بھی  شامل ہیں۔ قابض فورسز نے سکول کے اندر موجود مواد کو ضبط کر لیا اور عمارت کو "غیر لائسنس یافتہ قرار دیتے ہوئے اسے  مسمار کر دیا ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمسافیر یطہمسمارییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.