• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت نے دس نوعمر فلسطینی بچوں کی نظر بندی میں مزدی توسیع کردی

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 22 فلسطینیوں کو بھی گرفتار کیا۔

جمعرات 24-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت نے دس نوعمر فلسطینی بچوں کی نظر بندی میں مزدی توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی سیکیورٹی فورسز نے تمام نوعمر بچوں پر مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے نظر بندی کا حکم دیاتھا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے  مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست کی عدالت نے  مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان سے تعلق رکھنے والے  دس نوعمر فلسطینی بچوں کی نظر بندی میں مزید توسیع کردی ہے

ان نوعمر بچوں میں وائل شاہین، حسین عیسیٰ، ایھاب ابو سنینہ، ویزان رویدی بھی شامل ہیں۔ دریں اثنا نو عمرفلسطینی بچوں  کرم العبید ، محمد ابو سکران کوسات  سات ماہ قید اور  ایک ایک ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

جبکہ دو بچوں ملک الرجبی اور سلطان سمرین کو ان کے گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دو مزید فلسطینی نوجوانوں کی نظر بندی میں توسیع کی گئی ہے۔ ایک اور نوجوان فلسطینی عثمان احمد جلاجیل کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

ان تمام فلسطینیوں کو قابض فوج نے اپنے ایک مہم کے دوران حراست میں لیا تھا۔ گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 22 فلسطینیوں کو گرفتار کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیحسین عیسیٰصہیونیفلسطینیوائل شاہین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.