• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک ہفتے کےد وران مزید سیکڑوں فلسطینیوں کو بے گھر کردیا

25 اکتوبر سے 7 نومبر تک فلسطینیوں کے مجموعی طور پر 54 عمارتی ڈھانچے مسمار کیے ہیں۔

جمعرات 24-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک ہفتے کےد وران مزید سیکڑوں فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  25 اکتوبر سے 7 نومبر کے درمیان صہیونی حکام نے مجموعی طور پر فلسطینیوں کے  54 عمارتی ڈھانچے مسمار کیے جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔

فلسطینی خبررساں ادارہ “صفا “ کی  اطلاعات کے  مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے گذشتہ روز  بیت لحم  کے جنوب میں الخضر ٹاون میں ایک اور فلسطینی شہری کا گھر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کر دیا ۔

فلسطینی خبری ذرائع کے مطابق  اسرائیلی بلڈوزر فوجیوں کے جلو میں علاقے میں پہنچے اور مقامی فلسطینی کا گھر گرانا شروع کر دیا۔  یہ مسماری کارروائی بیت ماسی کے علاقے میں کی گئی۔

ذرائع کے مطابق الخضر میں قابض فوج نے مسماری مہم تیز کر رکھی ہے۔ متعدد گھر حالیہ دنوں میں گرائے جا چکے ہیں۔ اسی طرح جو فلسطینی اپنے گھر کی تعمیر کرنا شروع کرتے ہیں انہیں بھی جبراً روک دیا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے ادارے ‘ مرتب کی گئی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے ‘ سی ایریا’  میں اسرائیلی فوج نے 25 اکتوبر سے 7 نومبر تک فلسطینیوں کے مجموعی طور پر 54 عمارتی ڈھانچے مسمار کیے ہیں۔

اس مسماری مہم کے نتیجے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔ نیزیہ بے گھر ہونے والے فلسطینی  بنیادی اشیائے ضروریہ تک سے محروم ہو گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبیت لحمصہیونیفلسطینیلخضر ٹاون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.