• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جرمنی میں فریڈم فلوٹیلا چیمپئن شپ،ٹیموں کی قیام گاہیں فلسطینی مہاجر کیمپوں سے موسوم

جمعہ 13-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-flag4

حال ہی میں جرمنی میں یورپ میں مقیم فلسطینی کمیونٹی کے زیراہتمام ایک فٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا. جرمنی کے شہر”کاسل” میں کھیلے گئے اس میچ کا نام ترکی کے غزہ کے لیے امدادی جہاز فریڈم فلوٹیلا کے نام "فریڈم فلوٹیلا چیمپئن شپ” رکھا گیا. میچ میں جرمنی سمیت کئی دیگر یورپی ممالک میں مقیم فلسطینی اطباء، طلبا اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کی پانچ ٹیموں نے حصہ لیا. اس دوران بیرون ملک فلسطینی کمیونٹی کے درمیان ایک دوسرے سے یکجہتی کا بہترین مظاہرہ دیکھنے میں آیا، فٹ بال گراٶنڈ میں پانچوں ٹیموں کی قیام گاہوں کو فلسطینی مہاجرین کے کیمپوں سے موسوم کیا گیا تھا. ان میں ، وحدات، نیرب،، جنین، شاتیلا اور شاطی ٹیمیں شامل تھیں.خیال رہے کہ مذکورہ نام ان بڑے فلسطینی مہاجر کیمپوں کے ہیں جن میں قیام پذیر فلسطینیوں کو فلسطین پر اسرائیل کے قبضے کے دوران ان کے گھروں سے نکال دیا گیا تھا. میچ دیکھنے کے لیے عرب ممالک کے شہریوں،فلسطینی کمیونٹی، یورپ میں مقیم دیگر مسلم ممالک کے شہریوں سمیت یورپین شہریوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.