• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینیوں کے اسٹیڈیم پر دھاوا، نوجوان گرفتار

صہیونی فورسزکا یہ  حملہ اپنی نوعیت کا پہلا نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی مختلف ٹیموں کے میچز اور ٹریننگ کے دوران ایسا ہوتا رہا ہے

منگل 22-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینیوں کے اسٹیڈیم پر دھاوا، نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسزنے اسٹیڈیم پر اس وقت دھاوا بولا جب اسکولوں کے درمیان  میچ جاری تھا ، غاصب فورسز نے آنسو گیس کے گولے برسائے اور توڑپھوڑ کی۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےکے جنوبی شہر بیت لحم میں قائم الخضراسٹیڈیم کے منیجنگ ڈائریکٹر یوسف سیل نے ایک پریس بیان میں کہا کہ قابض فورسز نے گذشتہ روز اسٹیڈیم پر اچانک حملہ کیا، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک نوجوان کو بھی گرفتارکرلیا۔

انھوں نے بتایا کہ جس وقت صہیونی فورسز نے اسٹیڈیم پر دھاوا بولا اس وقت اسکولوں کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا جس کو بند کرنا پڑا، غاصب فورسز نے وہاں سے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ صہیونی فورسزکا یہ  حملہ اپنی نوعیت کا پہلا نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی مختلف ٹیموں کے میچز اور ٹریننگ کے دوران ایسا ہوتا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلالخضراسٹیڈیمبیت لحمصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.