• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، دوفلسطینی زخمی، چار بچوں سمیت سات کو اغوکرلیا

صہیونی فورسز نے عین اللوزا، بیر ایوب اور ایزنا ٹاون سے  چار بچوں  اور دو باپ بیٹوں  سمیت سات فلسطینیوں کو اغواکرلیا

پیر 21-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، دوفلسطینی زخمی، چار بچوں سمیت سات کو اغوکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے دونوں فلسطینی نوجوانوں  کو بغیر کسی انتباہ کے گولیاں مار کر زخمی کیا گیا اس کے بعد گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں صبح سویرے غیر قانونی صہیونی فورسز نے فوجی چیک پوسٹ کے قریب سے گزرنے والے ایک نوجوان کو گولی مار کر زخمی کیا اور پھر  زخمی حالت میں ہی حراست میں  لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دوسرا واقعہ الخلیل شہر میں پیش آیا جہاں صہیونی فورسز نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی انتباہ کے گولی مار کر زخمی کیا اور حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور نا ہی صہیونی فورسز کی جانب سے کوئی اطلاعات فراہم کی گئیں۔

دوسری جانب غیر قانونی صہیونی فورسز نے عین اللوزا، بیر ایوب اور ایزنا ٹاون سے  چار بچوں  اور دو باپ بیٹوں  سمیت سات فلسطینیوں کو اغواکرلیا۔

Tags: اسرائیلیبیت لحمبیر ایوبصہیونیعین اللوزافسلطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.