• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج پر حملوں کا الزام، صہیونی فوج نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

 گزشتہ ایک سال کے دوران صہیونی فورسز نے 8000 سے بھی زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں  1300 سے زائد کم سن بچے  اور 184 خواتین شامل ہیں

جمعہ 18-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج پر حملوں کا الزام، صہیونی فوج نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوان اسرائیلی فوج پر بڑے پیمانے پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح غیر قانونی صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال اور جنوب میں جنین اور  الخیل شہروں سے دو نوجوانوں کو  19 سالہ نوجوان فہد ناصری محمد زکارنہ اور مومن موسیٰ عبدالفتاح الطراش کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں نوجوان اسرائیلی فوج پر بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے جن کو حراست میں لے لیا گیا ہے

واضح رہے کہ  گزشتہ ایک سال کے دوران  غیر قانونی صہیونی فورسز نے 8000 سے بھی زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں  1300 سے زائد کم سن بچے  اور 184 خواتین شامل ہیں  دوسری جانب  انتظامی حراست کے تحت گرفتار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تعداد  1595  ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلیالطراشصہیونیفلسطینیفہد ناصری محمدمومن موسیٰ عبدالفتاح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.