• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں  آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے، لینا ہیڈی

 غزہ  میں آتشزدگی کے باعث اکیس افراد کے جاں بحق ہونے والے پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری طویل محاصرہ اس  سانحے کا ذمہ دار ہے۔لینا ہیڈی

جمعہ 18-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں  آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے، لینا ہیڈی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی جانب سے جاری طویل محاصرے کی وجہ سے  گنجان آباد شہر میں آگ بجھانے والے آلات کی کمی  حاد ثے کی وجہ بنی ۔

ڈرامہ سیریز گیم آف تھرونز سے بین الاقومی شہرت حاصل کرنےوالی  برطانوی اداکارہ  لینا کیتھرین ہیڈی  نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر  غزہ  میں آتشزدگی کے باعث اکیس افراد کے جاں بحق ہونے والے پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری طویل محاصرہ اس  سانحے کا ذمہ دار ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انھوں نے ایک پوسٹ کی جس کو تھوڑی دیر بعد ڈلیٹ کردیا گیا ، اس پوسٹ میں انھوں نے غزہ میں آتشزدگی کے واقع کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ  کی گنجان آبادی  گذشتہ ساڑھے پندرہ سالوں سے اسرائیلی محاصرے میں ہے  یہاں کے شہریوں کو باہر جانے کی اجازت نہیں ہے جس کے باعث آبادی  میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے  ، آگ لگنے کے بعد  ہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں  متاثرہ علاقے میں پہنچنے  میں ناکام رہیں جس کے باعث قیمتی جانوں کا نقصان ہوا۔

Tags: اسرائیلصہیونیغزہفلسطینیلینا ہیڈی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.