• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہید محمد مراد کی کارروائی صہیونی ریاست کے لئے واضح پیغام ہے، شیخ مصطفیٰ ابو عرہ

روز ایک نیا فلسطینی شیر نمودار ہوتا ہے جو صہیونیوں کو تہس نہس کردیتا ہے اور یہ سب فلسطین کی آزادی تک جاری رہے گا۔

بدھ 16-11-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید محمد مراد کی کارروائی صہیونی ریاست کے لئے واضح پیغام ہے، شیخ مصطفیٰ ابو عرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ  شہید محمد مراد صوف کی بہادارانہ کارروائی جس میں تین صہیونی مارے گئے اور تین زخمی ہوئے ہیں واضح پیغام ہے  کہ فلسطینی خون کے آخری قطرے تک اپنی سرزمین کے لئے جانیں قربان کرتے رہیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مغربی کنارے اور بیت المقدس  کے سینئر رہنما شیخ مصطفیٰ ابو عرہ نے آج صبح سلفیت میں شہید محمد مراد صوف کی  بہادرانہ کارروائی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض ریاست کو سمجھ لینا چاہئے کہ ظلم اور استبداد سے فلسطینیوں کو ان کے ملک سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا ہے اور فلسطین پر قبضہ نہیں رکھا جاسکتا ہے، فلسطین کے شہریوں میں سے جب تک ایک بھی  موجود ہے وہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ایسے ہی بہادری سے لڑتا رہے گا۔

انھوں نے کہا کہ  سلفیت آپریشن فلسطین کے شیروں اور اس کے ہیروز کی کارروائیوں کے سلسلے کے تسلسل کے طور پر سامنے آیا ہے،انھوں نے کہا کہ یہ حملہ ایک  پیغام ہے کہ "آپ کے پاس   فیصلہ  کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے ، ہم اس زمین کے مالک ہیں اور ہمارے درمیان قبضہ کرنے اور آباد کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔” انہوں نے مزید کہا: "ہر روز ایک نئی مزاحمت ہم پر ظاہر ہوتی ہے، اور ایک نیا شیر نمودار ہوتا ہے  جو صہیونیوں کو تہس نہس کردیتا ہے اور یہ سب فلسطین کی آزادی تک جاری رہے گا۔

Tags: اسرائیلیحماسشیخ مصطفیٰ ابو عرہصہیونیفلسطینیمحمد مراد صوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.