• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے جاری

بیت المقدس میں حزما، رام اللہ میں المغیر اور البیرہ اور جنین میں قبطیہ میں جھڑپیں ہوئیں اور مزاحمتی کارکنوں نے شاکید بستی کے قریب قابض فوج پر فائرنگ کی۔

بدھ 16-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے 24 گھنٹوں کے دوران سات مختلف مقامات پر صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کی جبکہ نگرانی کےلئے تعمیر کردہ ٹاور کو بھی تباہ کردیا۔

صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق  فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیلی فوج اور صہیونی آبادکاروں کے خلاف  مزاحمتی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں ، فلسطینی مجاہدین نے   گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف مقامات پر فائرنگ کی سات مختلف کارروائیاں کی تاہم اس میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

بیت المقدس میں حزما، رام اللہ میں المغیر اور البیرہ اور جنین میں قبطیہ میں جھڑپیں ہوئیں اور مزاحمتی کارکنوں نے شاکید بستی کے قریب قابض فوج پر فائرنگ کی۔

بیت لحم کے تقوع ، الخلیل میں حلحول اور بیت امر میں بھی جھڑپیں ہوئیں، مزاحمتی کارکنوں نے بیت امر میں قابض فوج پر فائرنگ کی اور العروب کیمپ میں ایک فوجی کمرے کو تباہ کردیا۔

مغربی کنارے میں  بیت امرقصبے کے قریب قابض افواج پر فائرنگ، العروب پناہ گزین کیمپ کے قریب  ٹاور کی تباہی اور جنین میں شاکیڈ بستی میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔

Tags: اسرائیلیشاکیدصہیونیفلسطینیمجاہدینمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.