• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی فوج نے ممنوعہ پیلٹ گنز سے 800 سے زائد کشمیریوں کی آنکھوں کو متاثر کیا ہے

بھارتی ماہرامراض چشم کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی سے متعلق سروے رپورٹ میں تباہ کن انکشافات

پیر 14-11-2022
in خاص خبریں
0
بھارتی فوج نے ممنوعہ پیلٹ گنز سے 800 سے زائد کشمیریوں کی آنکھوں کو متاثر کیا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارتی ماہرامراض چشم  نے کئے  جانے والے سروے میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی جانب سے فائر کردہ پیلٹ گنز کی گولیوں سے 800 جوان اور بچے متاثر ہوئے ہیں۔

بھارتی فوج کی پیلٹ گنزسے فائرنگ کے باعث 80 فیصد متاثرین بینائی سے محروم ہوچکے ہیں۔

بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے پیش نظر مظلوم کشمیریوں نے بھارتی مظالم پرعالمی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Tags: بھارتیبینائی سے محرومپیلٹ گنزفوجکشمیری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.