• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ساتھ ملکی معاہدے کے خلاف اردنی شہریوں کا احتجاج

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اردن کی حکومت اسرائیل کے ساتھ اس توانائی معاہدے کے علاوہ 1994 کے امن معاہدے کو بھی منسوخ کرے۔ 

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کے ساتھ ملکی معاہدے کے خلاف اردنی شہریوں کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ریلی کے شرکاء نے اردن حکومت کا صہیونی ریاست کے ساتھ توانائی معاہدے کے خلاف غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ  کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں شہریوں نے حالیہ دنوں میں صیہونی ریاست کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے خلاف  احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا، ہزاروں اردنی شہریوں نے صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے پانی کے حالیہ معاہدے کو مسترد کر دیا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اردن کی حکومت اسرائیل کے ساتھ اس توانائی معاہدے کے علاوہ 1994 کے امن معاہدے کو بھی منسوخ کرے۔

واضح رہے چارروز قبل  اسرائیل، یو اے ای اور اردن کے درمیان پانی کی فراہمی سے متعلق منصوبے کی ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اردن کی طرف سے اس معاہدے پر وزیر برائے شمسی توانائی اور وزیر آبپاشی محمد النجار نے دستخط کیے ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیات کی وزیر مریم المہری نے  اور اسرائیلی کی طرف سے علاقائی تعاون کے وزیرعیساوی فریج نے شرم الشیخ میں موسمیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائنز میں  اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

Tags: اردناسرائیلیاماراتصہیونیعمانفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.