• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فوجی تحفظ میں صیہونی آبادکاروں کا تاریخی فلسطینی گاؤں پر اشتعال انگیز دھاوا

اس تاریخی علاقے میں وہ قدیمی حجاز ریلوے سٹیشن قائم تھا جو سعودی عرب کے حجاز کے علاقے سے فلسطین کو جوڑتا تھا

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فوجی تحفظ میں صیہونی آبادکاروں کا تاریخی فلسطینی گاؤں پر اشتعال انگیز دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )یہودی مذہبی رہنماؤں نے صہیونیوں کو فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنے پر اکسایا اس دوران صہیونی فورسزنے نے شرپسند صہیونیوں کو مکمل تحفظ فراہم کئے رکھا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی بستیوں  کی تعمیر اور اسرائیلی جرائم پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے رکن ذیاب  اشعور  نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس  کےقدیمی علاقے مسعودیہ کے گاؤں برقتہ پر درجنوں صہیونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی رہنماؤں کی سرپرستی میں دھاوا بولا اور اشتعال انگیز سرگرمیاں انجام دیں۔

انھوں نے بتایا کہ جب تک صہیونی آبادکار اپنی اشتعال انگیز سرگرمیوں میں مصروف رہے مقامی فلسطینیوں کو علاقے سے بے دخل رکھا گیا۔

واضح رہے کہ مسعودیہ کا علاقہ  فلسطین میں آثار قدیمہ کی حیثیت سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسی علاقے میں وہ قدیمی حجاز ریلوے سٹیشن قائم تھا جو سعودی عرب کے حجاز کے علاقے سے فلسطین کو جوڑتا تھا۔ 1914 سے قبل یہ ریلوے ستیشن پوری طرح بروئے کارہو چکا تھا۔   تاہم اسرائیلی قابض فوج نے بعد ازاں اس ریلوے سٹیشن کو ختم کر کے اس علاقے کو فوجی بیرکوں میں تبدیل کر دیا ہے۔  تب سے اس علاقے میں یہودی ناجائز کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل یہودی آبادکاروں کو استعمال کر کے اس علاقے کو یہودیانے کی کوشش میں ہے۔

Tags: اسرائیلیحجازسعودی عربصہیونیفلسطینییہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.