• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے غزہ سے سی فوڈ کی مغربی کنارہ ترسیل پر پابندی لگادی

غزہ جو گذشتہ ساڑھے پندرہ سالوں سے اسرائیلی معاشی ناکہ بندی کا شکار ہے وہاں اس قسم کی پابندیاں فلسطینیوں کے معاشی قتل کی منظم پالیسی کے  مترادف ہے

جمعہ 11-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل نے غزہ سے سی فوڈ کی مغربی کنارہ ترسیل پر پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے ماہی گیر پہلے ہی اسرائیلی بحریہ  کے ظلم و استبداد کا شکار ہیں اور آئے روز اسرائیلی نیوی ان کو گرفتار اور ان کی کشتیاں تباہ  کر دیتی ہے اور اب سمندری خوراک پر بھی پابندی عائد کردی گئی جو غزہ کے ماہی گیروں کے معاشی قتل  کی منظم پالیسی ہے۔

صہیونی ریاست کے معروف اخبار ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے حاصل ہونے والی سمندری خوراک کو مغربی کنارے کے دیگر شہروں میں ترسیل پر پابندی عائد کردی ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ حالیہ غزہ سے مغربی کنارے کے شہریوں میں بس ٹن مچھلی کی غیر قانونی طورپر اسمگلنگ کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے  اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمگل ہونےوالی سمندری خوراک غیر معیاری تھی   اور اسرائیلی میں غیر معیاری اشیا کی فروخت کی اجازت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں تقریبا پانچ ہزار سے زائد افراد ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ ہیں اور یہ ان کے خاندان کی کفالت کا واحد ذریعہ ہے غزہ جو گذشتہ ساڑھے پندرہ سالوں سے اسرائیلی معاشی ناکہ بندی  کا شکار ہے وہاں اس قسم کی پابندیاں فلسطینیوں کے معاشی قتل کی منظم پالیسی کے  مترادف ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.