• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں کے دوران مجاہدین کے 25 حملے، دو فوجیوں سمیت پانچ اسرائیلی زخمی

کارروائیوں میں فائرنگ کے 4 حملے، آباد کاروں کے حملوں کا جواب اور ان کی گاڑیوں کی تباہی شامل ہے۔ ان کارروائیوان کے نتیجے میں دو  اسرائیلی فوجی خمی ہوئے

جمعرات 10-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں کے دوران مجاہدین کے 25 حملے، دو فوجیوں سمیت پانچ اسرائیلی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوج پر چار مختلف مقامات پر فائرنگ کی  جس میں دو فوجی زخمی ہوئے اور تین گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

اسرائیلی  ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صہیونی فورسز اور آبادکاروں پر مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 25 سے زائد حملے کئے ؛۔

اطلاعات کے مطابق مزاحمتی کارروائیوں میں فائرنگ کے 4 حملے، آباد کاروں کے حملوں کا جواب اور ان کی گاڑیوں کی تباہی شامل ہے۔ ان کارروائیوان کے نتیجے میں دو  اسرائیلی فوجی خمی ہوئے۔

مزاحمتی کارکنوں نے نابلس میں  نبی یوسف  علیہ سلام کے مقبرے  کے قریب صہیونی آبادکاروں پر دھاوا بولا اور نابلس کی الحسبا شاہراہ سے انخلاء کے دوران قابض فورسز پر فائرنگ کی اور دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا ، المربعہ کے قریب قابض فوج کی ایک چوکی پر بھی فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمجاہدینمزاحمت کاریوسف علیہ سلام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.