• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہفتے کے دوران صہیونی فوج نے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں 20 سالہ عامر حسام بدر، 28 سالہ فاروق جمیل سلامہ اور15 سالہ محمد سمیر خلوف کو شہید کیا گیا

اتوار 06-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہفتے کے دوران صہیونی فوج نے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہدا ءمیں  بیس سالہ نوجوان عامر حلبیہ بھی شامل ہے جس کو اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملے کے الزام میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  صہیونی فوج نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ریاستی دہشت گردی میں 9 فلسطینیوں کو شہید کیا ، ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے 35 سالہ مجاہد محمد الجبعری کو الخلیل کے علاقے کریات اربع میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔

اتوار کے روز اریحا میں اسرائیلی  فوج نے 49 سالہ برکات موسیٰ عودہ کو گولیاں مار کر شہید کردیا ، پرانے شہرالقدس میں چاقو سے اسرائیلی فوج پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں 20 سالہ عامر حسام بدر، 28 سالہ فاروق جمیل سلامہ اور15 سالہ محمد سمیر خلوف کو جنین پناہ گزین کیمپ میں قابض فوج نے گولی ماریں۔

گذشتہ جمعرات کو 42 سالہ داؤد محمود ریان مقبوضہ بیت المقدس میں قابض کی گولیوں سے شہید ہو گئے، بیت دقو سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ حباس عبدالحفیظ ریان بیت عور چوکی پراسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گئے اس کے ساتھ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے ابو دیس سے تعلق  رکھنے والا بیس سالہ نوجوان عامر حلبیہ کو بھی  اسرائیلی فوج پر حملہ کرنے کے الزام میں شہید کردیا۔

Tags: اسرائیلیبرکات موسیٰ عودہشہیدصہیونیعامر حلبیہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.