• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فوج ہمیں تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے، سربراہ یہودی آبادکاری کونسل

اسرائیلی ذرائع ابلاغ سمیت عسکری تجزیہ کاربھی فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو اسرائیلی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ تسلیم کرچکے ہیں

بدھ 02-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فوج ہمیں تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے، سربراہ یہودی آبادکاری کونسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرین الاسود اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر بجلی کی طرح کڑک رہا ہے جبکہ کے دو بڑے اور مسلح قبیلوں، جعبری اور عویوی کے درمیان صلح بھی اسرائیل کے لئے خطرناک ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع ’گوش عیطزیون‘ آبادکاری کونسل کے سربراہ شلومو نعیمان نے  فلسطینی مزاحمت کاروں کے تیزی سے بڑھتے ہوئے غیر معمولی حملوں پر انتہائی تشویش کا اظہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیلی سیاسی قیادت سے فلسطینی دیہاتوں کو بند کرنے اور محاصرے کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے خلاف حملوں کو روکا جا سکے لیکن اسرائیلی فوج ہمیں تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

غیر قانو نی صہیونی بستی کے لئے فلسطینیوں کی مزید اراضی ضبط 

اسرائیلی  مقامی رہنما کا یہ بیان اس وقت میں سامنے آیا ہے جب صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ سمیت عسکری تجزیہ کاربھی فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو اسرائیلی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ تسلیم کرچکے ہیں۔

حالیہ عبرانی چینل 12 نے اسرائیلی سکیورٹی سسٹم میں اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کی حمایت اور اکسانے کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں "سکیورٹی تناؤ کی لہر” کے پھیلاؤ کے خدشات کا انکشاف کیا تھا۔

چینل نے ایک اسرائیلی سکیورٹی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "الخلیل ہمیشہ دیر سے آتا ہے، لیکن یہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ کشیدگی کی لہر میں داخل ہوتا ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ وہاں ایک گروہ نمودار ہونا شروع ہو گیا ہے، جیسا کہ نابلس میں عرین الاسود ہے اور وہاں کے دو بڑے اور مسلح قبیلوں، جعبری اور عویوی کے درمیان صلح کی اطلاع ہے۔ انہوں نے اعلان کیا۔ اب سے ان کے پاس موجود ہتھیار صرف اسرائیل کے خلاف ہوں گے۔”

Tags: اسرائیلیشلومو نعیمانصیہونیفلسطینیگوش عیطزیون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.