(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو حملوں کے ردعمل میں جلا کر تباہ کیا۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ شن مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع ضلع سلوان میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صہیوی آباد کاروں کی درجن سے زائد گاڑیوں کو آگ لگادیں۔
اسرائیلی اخبار نے اس حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس کو صہیونی آبادکاروں کے ان حملوں کا ردعمل قرار دیا ہے جس میں آبادکار فلسطینی املاک اور کھیتوں سمیت پانی کے ذخیروں کو تباہ کردیتے ہیں ۔