• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی فٹبالر کو چار سال قید کی سزا

الاعرج کو مزاحمتی تنظیم سے تعلق رکھنے، مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں چار سال قید اور چارہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے

جمعہ 28-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی فٹبالر کو چار سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی  فٹبالر کے مزاحمتی تحریکوں کےس اتھ تعلقات ہیں اور وہ صہیونی فوج پر خطرناک حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل ہیں۔

فلسطینی میڈیا کےمطابق دنیا بھر میں جہاں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تیاریاں عروج پرہیں وہیں  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے معروف فلسطینی فٹبالر  اور جنین اسپورٹس ٹیم کے رکن طارق الاعرج کو چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی تنظیم عرین الاسود کو ختم نہیں کیا جاسکتا، اسرائیلی اخبار کا اعتراف

قابض  صہیونی فوج نے فٹبالر طارق الاعراج کو پانچ ستمبر 2020 کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے نزدیک اایک چیک پوائنٹ سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد ان کو ڈیڑھ ماہ تک تیکوا کے تفتیشی عقوبت کانے میں رکھا گیا۔

اسرائیلی فوجی عدالت میں العرج کے مقدمے کی سماعت 17 سے زائد مرتبہ ملتوی کرنے کے بعد گذشتہ روز انھیں  فلسطینی مزاحمتی تنظیم سے تعلق رکھنے، مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے اور  انھیں  انجام دینے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں چار سال قید اور چار ہزار شیکل (اسرائیلی کرنسی )  جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیطارق الاعرجفٹبالرفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.