• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے پانچ حملے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں حالات اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے قابو سے تاحال باہر ہیں

جمعرات 27-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے پانچ حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں سمیت صہیونی آبادکاروں کو بھی نشانہ بنایا جس میں چار صہیونی زخمی ہوگئے۔

صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے ایک بار پھر فلسطینی مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں حالات اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے قابو سے تاحال باہر ہیں۔

صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین نے  قابض صہیونی فورسز اور غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف 45 سے زائد کارروائیاں کی ہیں جس میں پانچ فائرنگ کے حملے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  آبادکاروں کے ایک مسلح گروپ نے فلسطینی آبادی کو نشانہ بنایا جس کے جواب میں مزاحمت کاروں نے ردعمل دیا جس کے باعث چار صہیونی آبادکارزخمی ہوگئے۔

مزاحمتی کارکنوں نے نابلس میں دھاووں کے دوران خلہ العامود اور بلطہ  پناہ گزین کیمپ میں قابض فوج پر گولیاں برسائیں اور بیتا موڑ پر بھی قابض فوج کو جنین شہر میں جلمہ چوکی اور نزلہ الشیخ کو نشانہ بنایا، بیت لحم میں تصادم کے دوران ایک دھماکہ خیز ڈیوائس اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے.مزاحمتی کارکنوں نے الگ الگ علاقوں میں آباد کاروں کے 7 حملے پسپا کیے اور 3 آباد کاروں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ کی۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیفلسطینی مجاہدینمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.