• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی شہداء کو حماس کا خراج عقیدت

فلسطین کی آزادی کے لیے ہیروآنہ انداز میں مزاحمت کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے مزاحمت کار جنگجو ہمارے ہیرو ہیں۔ 

بدھ 26-10-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی شہداء کو حماس کا خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے فلسطینی شہریوں  سے مزاحمت کاروں کے لیے اپیل کی ہے کہ وہ آزادی کے لیے لڑنے والے ان مجاہدوں کی اپنے ہاں حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کریں تاکہ صہیونی دشمن کو کاری سے کاری زک پہنچانے میں کامیابیاں حاصل ہوسکیں۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاست  کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے گذشتہ روز نابلس میں صہیونی فورسز کےہاتھوں شہیدہونے والے عرین الاسود گروپ کے  پانچوں مزاحمت کاروں سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیچ کرتےہوئے فلسطینی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ  ان کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں تاکہ غاصب دشمن کو بھرپور جواب دیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیے

24 گھنٹوں کےد وران مزاحمت کاروں کے صہیونیوں پر 50 سے زائد حملے

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے ہیروآنہ انداز میں مزاحمت کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے مزاحمت کار جنگجو ہمارے ہیرو ہیں۔

واضح رہے کہ دو  روز قبل  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں صہیونی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران عرین الاسود گروپ کے چار مجاہدین شہید ہوگئے تھے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیعرین الاسودفسلطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.