• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پانچ دہائیوں کے دوران صہیونی فوج نے سترہ ہزار سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا

اسرائیل نے 1967 سے آج تک  سترہ ہزار سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا ہے جن میں بڑی تعداد نابالغ بچیوں کی ہے

منگل 25-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پانچ دہائیوں کے دوران صہیونی فوج نے سترہ ہزار سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین کو جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ ذہنی تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلسطینی خواتین کے قومی دن کے موقع پر مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات جاری کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے 1967 سے آج تک  سترہ ہزار سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا ہے جن میں بڑی تعداد نابالغ بچیوں کی ہے، جبکہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار ہونے والی خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی کمانڈر تامر کیلانی اسرائیل کے لئے ایک خوف کی علامت بن چکا تھا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت بھی اساتذہ ، طالبات اور صحافیوں سمیت 30 سے  زائد فلسطینی خواتین  اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں جن میں سے بہت سی ایسی ہیں جن پر کوئی مقدمہ نہیں جو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں ۔

Tags: اسرائیلیانتظامی حراستخواتینصہیونیفلسطینیقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.