• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی تنظیموں کا دباؤ، اسرائیلی وزیر دفاع  نے یوکرین کو اسلحہ دینے سے انکار کردیا

اسرائیل کی طرف سے یوکرینی عوام کو خطرے سے آگاہ کرنے والے  قبل از وقت الارم سسٹم کی فراہمی ہو سکتی ہے۔

منگل 25-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی تنظیموں کا دباؤ، اسرائیلی وزیر دفاع  نے یوکرین کو اسلحہ دینے سے انکار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور معروف شخصیات نے یوکرین اور مقبوضہ فلسطین کی صورتحال کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست کے وزیردفاع بینی گانٹز  نے یوکرینی ہم منصب  اولیکسی رزنی کوف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا  جس میں انھوں نے عالمی دباؤ کے پیش نظر یوکرین کو اسلحہ نا دینے کا فیصلہ کیا ہے ، انھوں نے کہا ہے کہ   بعض اموری وجوہات کی وجہ سے یوکرین کو اسلحہ نہیں دیا جائے گا البتہ  عوام کو خطرے سے آگاہ کرنے والے  قبل از وقت الارم سسٹم کی فراہمی ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

یوکرینی باشندوں کی طرح مظلوم فلسطینیوں اور یمنیوں کو بھی مسلح کیا جائے، کلیئر ڈیلی

ذرائع کا کہنا ہے کہ رزنی کوف نے  گانٹز کو یوکرین کی تازہ صورتحال کے بارے میں مطلع کیا  جس کے جواب میں گانٹز نے کہا کہ  ہمیں اس جنگ میں جانی نقصان اور انسانی بحران پر افسوس ہے،اسرائیل یوکرین کو جدید دفاعی الارم سسٹمز فراہم کرسکتےہیں  البتہ اسلحہ دینے کے بارے میں  حکومت فی الوقت واضح پوزیشن میں نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آئرلینڈ کی رکن پارلیمنٹ اور سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے دوہرے معیار پر اکثر تنقید کرنے والی سرگرم  کلیئر ڈیلی  نے اپنی ایک سوشل میڈیابیان میں  روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے بات کی  اور  یوکرین پر روسی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ ایک خوفناک مرحلے پر پہنچ چکی ہے جس کو فوری طورپر ختم ہونا چاہئے ۔

Tags: اسرائیلیاسلحہاولیکسی رزنی کوفبینی گانٹزصہیونییوکرینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.