• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شامی فوج نےایک اور اسرائیلی حملہ ناکام بنادیا

2011 کی شامی خانہ جنگی سے اب تک اسرائیل نے شام پر سینکڑوں حملے کئے ہیں جس میں شامی فوجیوں سمیت ہزاروں شہری شہید ہوچکے ہیں

ہفتہ 22-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
شامی فوج نےایک اور اسرائیلی حملہ ناکام بنادیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ سالوں کےد وران اسرائیل نے شام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے ، گذشتہ ماہ اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئر پورٹ کو تباہ کردیا تھا۔

شامی سرکاری خبر رساں ادارے ‘سنا’ نے شامی دفاعی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہےشامی فضائی دفاعی  نظام نے گذشتہ روز دمشق کی فضامیں اور جنوبی علاقے میں ایک اور صہیونی  ریاست کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا ہے ۔

2011 کی شامی خانہ جنگی سے اب تک غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے شام پر سینکڑوں بار فضائی حملے کئے ہیں جس میں سیکڑوں شامی فوجیوں سمیت شہری شہید ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی قبضہ اور اس کے طرز عمل سب غیر قانونی ہیں،  یو این

گذشتہ ماہ اسرائیلی فضائی حملے کے باعث دمشق میں پانچ شامی فوجی مارے گئے تھے۔ اس سے قبل جون میں ایک اور اسرائیلی حملے کی وجہ سے دمشق کے ائیر پورٹ کو سخت نقصان پہنچا تھا۔بعد ازاں دمشق ائیر پورٹ کم از کم دو ہفتے بند رکھا گیا تھا۔ اسی طرح اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران دو مرتبہ حلب کے ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیخانہ جنگیدمشقشامیصہیونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.