• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، 60 سے زائد زخمی، درجنوں گرفتار

زخمی فلسطینیوں کو اسپتال لایا گیا، جن میں پانچ براہ راست گولیوں سے، پانچ کو ربڑ کی گولیوں سے اور باقی آنسو گیس کے کنستروں سے زخمی ہوئے۔

ہفتہ 22-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، 60 سے زائد زخمی، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں پر حملہ کرتے ہوئے متعدد کو زخمی کردیا صہیونی فورسز نے آبادکاروں کو چھوڑتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو ہی گرفتار کرلیا۔

فلسطینی ذرائع کے  مطابق گذشتہ روز درجنوں مسلح شرپسند صہیونی آبادکاروں کے گروپ نے اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں میں  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے قصبوں بیت فوریک اور حوارہ میں فلسطینی آبادیوں پر حملہ کیا ، قابض افواج کے ساتھ تصادم اور آباد کاروں کے حملوں کے دوران  پچاس سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ متعدد فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے

نابلس کا محاصرہ بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، عرب پارلیمنٹ

فلسطینی  طبی ذرائع کے مطابق  پُرتشدد جھڑپوں کے دوران ساٹھ سے زائد فلسطینیوں کو اسپتال لایا گیا ، جن میں پانچ براہ راست گولیوں سے، پانچ کو ربڑ کی گولیوں سے اور باقی آنسو گیس کے کنستروں سے زخمی ہوئے۔

صہیونی فورسز نے فلسطینی ہلال احمر اور طبی امدادی عملے کو حراست میں لے لیا جب کہ نابلس کے مشرق میں بیت فوریک چوکی پر امدادی رضاکاروں سے کچھ سامان ضبط کرلیا۔

Tags: اسرائیلیحوارہزخمیصہیونیفلسطینیفوریکنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.