• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی قبضہ اور اس کے طرز عمل سب غیر قانونی ہیں،  یو این

ماہرین نے اقوام متحدہ کی رپورٹ تیار کرنے والی خصوصی کمیٹی  اور عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی کہ وہ اس کیس پر رائے کا اظہار کریں

جمعہ 21-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی قبضہ اور اس کے طرز عمل سب غیر قانونی ہیں،  یو این
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم  نے رپورٹ کو متعصب ، جھوٹ اور غیر متوازن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل  کے خلاف ساز ش ہے۔

گذشتہ روز  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے  مقبوضہ فلسطین اور غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں  جس میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو ناجائز قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عدی التمیمی سمیت 80 سے زائد فلسطینیوں کے جسد خاکی سالوں سے اسرائیلی حراست میں ہیں

رپورٹ میں میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کا ان زمینوں پر قبضہ جس پر فلسطینی اپنی مستقبل کی ریاست کے قیام کے خواہاں ہیں "بین الاقوامی قوانین کے خلاف” اور دن بدن گہرا ہوتا جا رہا ہے۔

ماہرین نے اقوام متحدہ کی رپورٹ تیار کرنے والی خصوصی کمیٹی  اور عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی کہ وہ اس کیس پر رائے کا اظہار کریں۔ ماہرین کا یہ بیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں اس رپورٹ پر اگلے ہفتے بحث ہونے والی ہے۔

دوسری جانب غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم یائر لیپڈ نے رپورٹ کو متعصب ، جھوٹ اور غیر متوازن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل  کے خلاف ساز ش ہے ۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہصہیونی وزیراعظمفلسطینیائر لیپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.