• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آبادکاروں کے حملوں کا مؤثر جواب، فلسطینیوں نے صہیونیوں کی بس تباہ کردیں

قلقیلیہ میں فلسطینی نوجوانوں نے عزون قصبے کے قریب صہیونی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور مولوتوف کاک ٹیل پھینکے۔

جمعرات 20-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آبادکاروں کے حملوں کا مؤثر جواب، فلسطینیوں نے صہیونیوں کی بس تباہ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں نوجوانوں نے صہیونی آبادکاروں کے حملوں کے جواب میں  اسرائیلیوں کی ایک مسافر بس کو بھی تباہ کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر منظم حملے ایک معمول بن چکا ہے تاہم اب فلسطینی مزاحمت کاروں اور فلسطینی نوجوانو کی جانب سے اسرائیلی کو بھرپور جواب دیا جارہا ہے  ، گذشتہ روز  مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں فلسطینی نوجوانوں نے عزون قصبے کے قریب صہیونی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور مولوتوف کاک ٹیل پھینکے۔

یہ بھی پڑھیے 

بیت المقدس: رواں سال صہیونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت پانچ ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا

قلقیلیہ کے مشرق میں عزون قصبے کے قریب روٹ 55 پر پتھراؤ کے نتیجے میں ایک آباد کار مسافر بس کو آگ لگ گئی جس کے ن تیجےمیں بس تباہ ہوگئی ۔

مولوٹوف کاک ٹیلوں اور پتھروں کے ساتھ نوجوانوں نے قصبے کے قریب ایک بس اور آباد کاروں کی گاڑیوں کو ایک سے زیادہ مرتبہ نشانہ بنایا اور قابض فورسز نے جگہ جگہ فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقلقیلیہمولوتوف کاک ٹیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.