• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی زمین کو نذر آتش کردیا

آبادکاروں نے گاؤں عاطوف پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے پانی کے ذخیرے تباہ کردیئے ، مال مویشی لوٹ کر لے گئے اور جاتے جاتے زرعی زمینوں پر آگ لگاگئے

بدھ 19-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی زمین کو نذر آتش کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح آبادکاروں نے فلسطینی   گاؤں پر دھاوا بولا ، پانی کے ذخیروں سمیت مال مویشیو  کو تباہ کردیا جبکہ زرعی زمینوں کو آگ لگادی جس سے تیار فصلیں تباہ ہوگئیں۔

گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے صہیونی فوج کی سرپرستی میں شمالی مغربی کنارے میں طوباس کے جنوب مشرق میں واقع  فلسطینی گاؤں عاطوف پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے پانی کے ذخیرے تباہ کردیئے ، مال مویشی لوٹ کر لے گئے اور جاتے جاتے زرعی زمینوں پر آگ لگاگئے۔

یہ بھی پڑھیے

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے

عاطوف کے مقامی ذمہ دار نے بتایا کہ  آبادکاروں کو اسرائیلی فوج کا حفاظتی حصار دستیاب تھا جب کہ آبادکارخود بھی جدید اسلحہ سے لیس تھے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کا فلسطینیوں کے خلاف منظم حملے اور ریاستی دہشت گردی کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنا ہے ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونی فوجعاطوففلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.