• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آسٹریلیا کا المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، حسین الشیخ

بدھ 19-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آسٹریلیا کا المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، حسین الشیخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس  کے  مستقبل میں حامیت کا فیصلہ بین الاقوامی سطح کی قانونی منظوری سے وابستہ ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے شہری امور حسین الشیخ نے  آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی جانب سے گذشتہ حکومت کے اس اعلان کو واپس لینے جس میں امریکی پیروی میں اسٹریلیا نے بھی تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا عندیہ دیا تھا  کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلوی قیادت کا تازہ فیصلہ قابل ستائش ہے۔

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ماننے سے انکار

حسین الشیخ نے بھی آسٹریلیا کی طرف سے مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کے لیے کمٹنٹ کے اظہار کا خیر مقدم کیا ہے۔انھوں نے کہا ‘ اس اعلان سے یہ تصدیق ہو گئی ہے کہ یروشلم کی مستقبل میں حامیت کا فیصلہ بین الاقوامی سطح کی قانونی منظوری سے وابستہ ہے۔ اس سلسلے میں آسٹریلوی قیادت کا تازہ فیصلہ قابل ستائش ہے۔

Tags: آسٹریلیاحسین الشیخصہیونی ریاستفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.