• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلفیت: صہیونی فوج کی فائرنگ، پانچ فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے  خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد بے ہوش  ہوگئے

ہفتہ 15-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سلفیت: صہیونی فوج کی فائرنگ، پانچ فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین کو تباہ کیا ان کے سامان کو لوٹ لیا اور مزاحمت کرنے پر براہ راست فائرنگ کی۔

فلسطینی  وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی براہ  راست فائرنگ سے پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے دو کو سینے میں گولیاں لیگیں جس کے باعث دونوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 مقبوضہ بیت المقدس کے شہر سلفیت کے علاقے قراوت بنی حسان کے میئر  ابراہیم عاصی نے فلسطینی سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ا س وقت شروع ہوئی جب اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو ان کی زرعی زمینوں پر جانے سے روکا اور ان کے سامان کی لوٹ مار کرنے کے ساتھ ساتھ زدوکوب کیا ۔

انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے  خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد بے ہوش  ہوگئے۔

Tags: ابراہیم عاصیاسرائیلیسلفیتصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.