• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور

اسرائیلی فوج نے صور باھر کے رہائشی ابراہیم حامد کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا حکم دیا اور ناکامی کی صورت میں بھاری جرمانہ اور قید کا حکم دیا

ہفتہ 15-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  1947 سے آج تک صہیونی ریاست  فلسطینوں کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد گھر مسمار کرچکے ہے جس کے باعث دس لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی اور جرائم پر نظر رکھنےو الے ادارے کی جانب سےجاری اطلاعات کے  مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج نے گذشتہ روز ایک اور فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خود مسمار کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی بربریت: فلسطینی بچوں کے اسکولوں کو مسمار کرنے کا کوئی جواز نہیں، فرانسسکا البانیس

صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں واقع صور باھر کے رہائشی ابراہیم حامد کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا حکم دیا اور ناکامی کی صورت میں اسرائیلی بلدیہ کے ہاتھوں کی جانے والی مسمار ی کے سارے اخراجات برداشت کرنے اور  ساتھ ہی جرمانہ اور قید کی سزا سنائی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے 1947 سے اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے مکانات  اور تین ہزار سے زائد اسکولوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کیا ہے جس کی وجہ سے دس لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلیصور باہرفلسطینیمسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.