• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا حملہ، فلسطینیوں کے پولٹری فارمز اور فصلوں کو آگ لگادی

حملے سے تیس ہزار سے زائد مرغیا زندہ جل گئیں، آبادکاروں نے گاڑیوں اور کھڑی فصلوں کو بھی آگ لگادی

جمعہ 14-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا حملہ، فلسطینیوں کے پولٹری فارمز اور فصلوں کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتہاپسند صہیونیوں نے فلسطینیوں کے پولٹری فارمز سمیت کھڑی فصلوں کو بھی نذر آتش کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی  آبادکاری کی سرگرمیوں اور جرائم پر نظر رکھنے والی  فلسطینیوں کی مقامی کمیٹی کے سربراہ برہان المروان نے بتایا کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قُصرہ گاؤں میں  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے فوجیوں کی سرپرستی میں درجنوں انتہا پسند مسلح صہیونی آبادکاروں نے حملہ کیا   اور  فلسطینیوں کی ملکیت تین پولٹری فارمز کو آگ لگادی جس کے باعث  تیس ہزار سے زائد مرغیا زندہ جل گئیں ،آبادکاروں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں اور کھڑی فصلوں کو بھی آگ لگادی۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونیفلسطینیمرغیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.