• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

18سالہ نوجوان صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید، حماس کا خراج عقیدت

اسامہ کو صہیونی فورسز نے جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر کے شہید کردیا، شہید کو سینے میں چار گولیاں ماری گئیں

جمعہ 14-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
18سالہ نوجوان صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید، حماس کا خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ  قابض  صہیونی فوج نے  فلسطینی نوجوان کو احتجاج کے دوران سینے میں گولیاں مار کر شہید کیا، حماس نے شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمارے شہید مجاہد اسامہ محمود عدوی جنہیں تصادم کے دوران قابض فوج کی گولی کا نشانہ بنایا گیا ایک فلسطینی ہیرو تھے۔

فلسطینی وزارت صحت کےمطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں العروب پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  18 سالہ فلسطینی نوجوان اسامہ محمود عدوی کو صہیونی فورسز نے جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر کے شہید کردیا، شہید کو سینے میں چار گولیاں ماری گئیں ۔جبکہ ان کے ساتھ 14 دیگر فلسطینی بھی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی فوج نے درجنوں افراد پر زہریلی گیس کی شیلنگ کی۔ اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے کئی فلسطینی دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

ایک ماہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں تین صہیونی فوجیوں سمیت چار اسرائیلی ہلاک

حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں  شہید اسامہ کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ "ہمارے شہید مجاہد اسامہ محمود عدوی جنہیں تصادم کے دوران قابض فوج کی گولی کا نشانہ بنایا گیا ایک فلسطینی ہیرو تھے۔ ان کی شہادت کے بعد غرب اردن کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج قابل تحسین ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ فلسطینی قوم قبلہ اول کے دفاع اور بیت المقدس کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت بیدار ہے۔

حماس نے مسجد اقصیٰ اور القدس کے دفاع کے لیے احتجاجی جلوس نکالنے اور عوام کی ان جلوسوں میں بڑی تعداد کی شرکت کو سراہا۔

Tags: اسرائیلیسامہ محمود عدویشہیدصہیونیفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.