• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی صہیونی دشمن کی تمام مکروہ چالیں ناکام ہو رہی ہیں، شیخ عکرمہ صبری

فلسطینی قبلہ اول کی حیثیت تبدیل کرنے کی صہیونی  سازشوں کا توڑ کرنے کے لیے احتجاجی مطاہرے کریں

بدھ 12-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی صہیونی دشمن کی تمام مکروہ چالیں ناکام ہو رہی ہیں، شیخ عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قبلہ اول کے خطیب و امان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی صہیونی دشمن کی تمام مکروہ چالیں ناکام ہو رہی ہیں، فلسطینی قبلہ اول کی حیثیت تبدیل کرنے کی صہیونی  سازشوں کا توڑ کرنے کے لیے احتجاجی مطاہرے کریں۔

مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام  اور مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے صہیونی سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کی  مسجد اقصیٰ پر یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر اشتعال  انگیز دھاؤوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ مسجد اقصیٰ کی حیثیت تبدیل کرنے کی صہیونی  سازشوں کا توڑ کرنے کے لیے احتجاجی مطاہرے کریں۔

یہ بھی پڑھیے

مسلم حکمران قبلہ اول کو درپیش خطرات سے لاپرواہی برت رہے ہیں، الشیخ عکرمہ

 شیخ عکرمہ صبری نے بیان میں کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ‘ اسرائیلی پولیس یہودی آبادکاروں کو مکمل سہولت کاری کے ساتھ اپنے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ پر حملوں کے لیے لاتی ہے،  یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر اس طرح کی اشتعال انگیز کارروائیاں اور چڑھائیاں مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی غرض سے کی جارہی ہیں لیکن مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی صہیونی دشمن کی  تمام مکروہ چالیں ناکام ہو رہی ہیں ۔

Tags: اسرائیلیالشیخ عکرمہ صبریصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسیہودیانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.