• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے حملے میں زخمی اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا

حملے کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دونو ں فلسطینی مزاحمت کار بھی شہید ہوگئے تھے۔

منگل 11-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے حملے میں زخمی اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج پر اتوار کی رات کئےگئے  حملے میں ایک خاتون فوجی کی موت ہوگئی تھی جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا تھا جو آج صبح زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جہنم واصل ہوگیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  اتوار کی رات مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شعفاط میں مزاحمت کاروں کے اسرائیلی فوجی چوکی پر حملے میں زخمی ہونے والا   فوجی "ڈیوڈ موریل” آج صبح  زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے مرگیا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ زخمی فوجی کو حداسہ عین کریم اسپتال میں رکھاگیا تھا جہاں اس کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کیا گیا  جبکہ وہ دو روز سے ہی منصوئی تنفس پر تھا۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمت کاروں کے حملے جاری، دو صہیونی فوجیوں سمیت چار اسرائیلی زخمی

واضح رہے کہ اتوار کی رات کو فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل فوجی چوکی پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجےمیں ایک خاتون فوجی کی  موقع پر موت ہو گئی تھی اور دوسرا فوجی شدید زخمی ہوا تھا جو آج خالق حقیقی سے جاملا،  حملے کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دونو ں مزاحمت کار بھی شہید ہوگئے تھے ۔

Tags: اسرائیلیڈیوڈ موریلشہیدصہیونیفلسطینیفوجیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.