• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مزاحمت کاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، دعوے بے بنیاد ہیں، صہیونی میڈیا

 اسرائیلی فوج جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کے باجود مٹھی بھر مزاحمت کاروں کو روکنے میں ناکام ہے, اسرائیلی شہریوں کا اعتراف

ہفتہ 08-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل مزاحمت کاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، دعوے بے بنیاد ہیں، صہیونی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کے باجود مٹھی بھر مزاحمت کاروں کو روکنے میں ناکام ہے  ، آبادکار اور اسرائیلی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے حملوں کانشانہ بن رہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں   مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر روزانہ کی بنیاد پر حملوں نے اسرائیلی شہریوں میں مایوسی پھیلادی ہے، اسرائیل کے مختلف ذرائع ابلاغ  نے اپنی رپورٹس میں اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کے آگے بےبس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج فلسطینیوں سے تصادم جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں، رپورٹ

اسرائیل کے چینل فورٹین نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ شمالی علاقوں کی غیر قانونی صیہونی  بستیوں میں رہنے والے آبادکار اپنی سلامتی کے حوالے سے شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کے باجود مٹھی بھر مزاحمت کاروں کو روکنے میں ناکام ہے، آبادکار اور اسرائیلی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے حملوں کانشانہ بن رہے ہیں۔

اسرائیلی سوشل میڈیا صارفین نے اسرائیل کے وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز کے اس بیان پر سخت تنقید کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج ایک ناقابل تسخیر فوج ہے اور ہم ایک نئی جنگ کے لیے پوری طرح  تیار ہیں ، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وزیردفاع کا بیان گھناؤنی حد تک دھوکہ بازی اور کھلی سیاسی چال ہے۔

Tags: اسرائیلیبینی گینٹزصہیونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.