• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرئیلی فوج نے تین معذور فلسطینی بچوں سمیت خاندان کو بے گھر کردیا

صہیونی فوج نے گھر کو خالی کرانے کے لئے گھر میں آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی مقامی باشندوں کو ان تک پہنچنے سے روک دیا

ہفتہ 08-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرئیلی فوج نے تین معذور فلسطینی بچوں سمیت خاندان کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے فلسطینی خاندان کو گھر سے باہر نکالنے کیلئے گھر میں آنسو گیس کے شیل فائر کئے اور گولیاں چلائیں۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب مغرب میں واقع خلہ طحہ کے علاقے میں چار معذور بچوں پر مشتمل ایک فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے زبردستی بے دخل کردیا ، ان کے مکان کو غیر  قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار بھی کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیاں اور فوجی پریڈ، صیہونی حکومت پر وحشت طاری

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے گھر کو خالی کرانے کے لئے گھر میں آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی مقامی باشندوں کو اس تک پہنچنے سے روک دیا اور گھر والوں کو گھر سے نکلنے پر مجبور کردیا جس کے باعث چار معذور بچوں پر مشتمل سات افراد کا خاندان کھلے آسمان تلے آگیا ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغرب اردنفلسطینیمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.