• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی: 24 گھنٹوں کےدوران بچے سمیت چار فلسطینی شہید

چوبیس گھنٹوں کےدوران اسرائیلی فوج نے 14 سالہ بچے عادل ابراہیم عادل داؤد سمیت چار فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید جبکہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے

ہفتہ 08-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی: 24 گھنٹوں کےدوران بچے سمیت چار فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مغربی کنارے میں صہیونی دہشتگری جاری ہے تازہ حملوں  میں دو مزید فلسطینی شہید جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے ، چوبیس گھنٹوں کے دوران شہیدا ء کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج صبح صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں طوباس کےمقام پر جھڑپوں کے دوران 19 سالہ نوجوان احمد محمد حسین ضراغمہ کو سرمیں گولیاں مار کرشہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی بربریت جاری، بچے سمیت دو فلسطینی شہید

دوسری واقع میں غاصب فوج نے جنین ہی کے علاقے النقاء میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  18 سالہ محمود الصوص موقع پرشہید ہوگیا  جبکہ 20 دیگر نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

واضح رہے کہ گذ شتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران اسرائیلی فوج نے 14 سالہ بچے عادل ابراہیم عادل داؤد سمیت چار فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید جبکہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالنقاءحمد محمد حسین ضراغمہصہیونیطوباسمحمود الصوص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.