• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی بربریت جاری، بچے سمیت دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف علاقوں میں نام نہادچھاپہ مار کارروائیاں کی اس دوران لوٹ مار اور شہریوں کو زدوکوب کرنے کے متعدد واقعات رونما ہوئے

ہفتہ 08-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی بربریت جاری، بچے سمیت دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے فلسطینی  شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کی اور ناکامی پر فائرنگ کر کے شدیدزخمی کردیا ، 14 سالہ بچے کو بھی فائرنگ سے زخمی کیا گیا جو اسپتال پہنچ کر دم توڑگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کےمطابق گذشتہ روز غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں نام نہادچھاپہ مار کارروائیاں کی اس دوران لوٹ مار اور شہریوں کو زدوکوب کرنے کے متعدد واقعات رونما ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج فلسطینیوں سے تصادم جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں، رپورٹ

غاصب فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں المزرعہ میں  14 سالہ عادل ابراہیم داؤد کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا جس کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا۔

دوسری جانب قلقیلیہ میں صہیونی فوج نے مہدی محمد لدادو کو اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم فلسطینی شہریوں کی مداخلت کے باعث دشمن فوج اسے گرفتار نہیں کرسکی اور فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا یہ بھی اسپتال منتقل ہونے تک  جام شہادت نوش کرگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فورسز نے نوجوانوں پر گولیاں چلا دیں جب وہ آباد کاروں سے آمنا سامنا کر رہے تھے جنہوں نے گاؤں پر دھاوا بول دیا اور وہاں کے مکینوں پر حملہ کیا جس سے تصادم شروع ہو گیا اور ایک اور نوجوان معمولی زخمی ہو گیا۔ہلال احمر نے بتایا کہ اس کے عملے نےبتایا کہ اسرائیلی فوج اور یہوی آباد کارون کے تشدد سے 50 فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

Tags: ادل ابراہیم داؤداسرائیلیصیہونیمہدی محمد لدادو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.