• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری مزید پانچ نوجوان شہید

3 کشمیری نوجوانوں کو دراچ کے علاقے میں, ایک کو مولو میں اور ایک کو سری نگر میں شہید کیا

بدھ 05-10-2022
in خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری مزید پانچ نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض فوج نے میں مزید پانچ  کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔بھارتی فورسز نے 3 کشمیری نوجوانوں کو دراچ کے علاقے میں اور ایک کو مولو میں شہید کیا ، غاصب فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ہال میں ایک چوکی پر شہری آصف احمد کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ بعد ازاں متاثرہ نے سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیے

بھارتی پولیس کا کشمیریوں کو جیلوں سے نکال کر جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا انکشاف

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کا قتل بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے جموں خطے کے ضلع راجوری میں کل ایک ریلی میں کیے گئے ان دعوؤں کو جھوٹا قرار دیتا ہے کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد   مقبوضہ کشمیر  سب سے محفوظ جگہ بن کر ابھرا ہے۔ .

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں قتل، گرفتاریاں، تشدد، املاک کی تباہی اور دیگر مظالم روز کا معمول بن چکے ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر کے ہر قصبے اور گاوں میں محاصرے اور تلاشی کے نام پر لوٹ مار کی کارروائیوں کو پہلے سے بھی تیز کردیا ہے ۔

Tags: بھارتی فوجپلوامہشہیدکشمیرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.