• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودیوں کا مذہبی تہوار”یوم کیپور“ فلسطینی آبادیوں کے داخلی اور خارجی راستے بند کرددیئے گئے

مذہبی تہوار کے موقع پر مزاحمت کاروں کے ممکناء حملوں سے بچنے کےلئے تمام فلسطینی علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا

بدھ 05-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودیوں کا مذہبی تہوار”یوم کیپور“ فلسطینی آبادیوں کے داخلی اور خارجی راستے بند کرددیئے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کارروائیوں میں غیر معمولی اضافے کے بعدصہیونی ریاست میں سیکیورٹی کی صورتحال  انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔

صہیونی ریات کے  معروف اخبار اسرائیل ٹوڈے کی  رپورٹ کے مطابق  فلسطینی مزاحمت کاروں کے تیزی سے جاری حملوں کے باعث اسرائیلی شہریوں میں گذشتہ روز سے شروع ہونے والے  یہودیوں کے مذہبی تہوار”یوم کیپور“ کے  موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے انتہائی مایوسی پائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

گذشتہ ستمبر:صہیونی فوجیوں نے 17 فلسطینی شہید 350 سے زائد کو زخمی کیا

اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے مذہبی تہوار کے موقع پر مزاحمت کاروں کے ممکناء حملوں سے بچنے کےلئے تمام فلسطینی علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ہے۔

اخبار کے مطابق   یوم کیپور سے ایک روز قبل یعنی گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر   نابلس کے گاؤں بیتا کے قریب فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی فوج کے ایک دستے پر فائرنگ کی ، العیسویہ قصبے میں  بھی دشمن کی پولیس اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ۔

Tags: اسرائیلبیتاصہیونیمذہبیمقبوضہ بیت المقدسیہودییوم کیپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.