• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ہفتے مزاحمت کاروں کے صہیونی فورسز پر 50 حملے، ایک صہیونی فوجی ہلاک چار آبادکار زخمی

جمعہ کے روز نابلس، قلقیلیہ، الخلیل، بیت المقدس، رام اللہ، جنین اور بیت المقدس میں قابض افواج کے ساتھ تصادم کے 17 واقعات

پیر 03-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ ہفتے مزاحمت کاروں کے صہیونی فورسز پر 50 حملے، ایک صہیونی فوجی ہلاک چار آبادکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صرف مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فورسز کے خلاف سترہ حملے کئے گئے۔

صہیونی ریاست کے معروف اخبار يديعوت أحرونوت میں شائع رپورٹ کے مطابق  صہیونی فورسز آور غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کار قہر بن کر ٹوٹ رہے ہیں، گذشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے  مختلف شہروں اور قصبوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی دشمن پر 50 حملے کئے گئے جس میں سے 15 مقامات پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا  جبکہ متعدد علاقوں میں دھماکہ خیز مواد اور پٹرول بموں سے  حملوں  کے 35  واقعات ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے

رواں ہفتے صہیونی فوج نے سات سالہ بچے سمیت 7 فلسطینیوں کو شہید متعدد کو زخمی کیا

جمعہ کے روز نابلس، قلقیلیہ، الخلیل، بیت المقدس، رام اللہ، جنین اور بیت المقدس میں قابض افواج کے ساتھ تصادم کے 17 واقعات ہوئے۔مزاحمت کاروں نے قابض افواج کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ اس دوران قابض فوج نے نابلس میں العین مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا، جب کہ رام اللہ کے مغرب میں واقع نعلین میں جھڑپوں کے دوران پتھراؤ سے ایک فوجی زخمی ہوا جو بعد میں ہلاک ہوگیا ۔

جمعرات کے روز 7 سالہ بچہ ریان یاسر سلیمان بیت لحم کے جنوب میں واقع قصبے تقوع میں قابض فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہوا۔اس روز مغربی کنارے کے بیشتر حصوں میں بیت المقدس، الخلیل، رام اللہ، اریحا، نابلس اور قلقیلیہ میں تصادم کے 28 مقامات دیکھے گئے۔

مزاحمت کاروں نے کریات اربع بستی کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کا حملہ کیا۔  یہ کالونی الخلیل کی زمینوں پر تعمیر کی گئی ہے۔مزاحمت کاروں نے سلوان، القدس کے عیساویہ اور الخلیل میں بیت امر قصبوں میں قابض فوج اور یہودی کالونیوں پربم پھینکے۔بدھ کے روز جنین مہاجر کیمپ پر دھاوا بولنے والے قابض فوج کی گولیوں سے 4 مزاحمت کارمارے گئے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونی فوجمزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.