• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دہشتگردوں کا خوف، سات سالہ فلسطینی بچہ دل کا درہ پڑنے سے شہید

اسرائیلی فوج نے فلسطینی اساتذہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث بچے پہلے ہی خوف میں مبتلا تھے

جمعہ 30-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی دہشتگردوں کا خوف، سات سالہ فلسطینی بچہ دل کا درہ پڑنے سے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج  نوعمر فلسطینی بچے کو گرفتار کرنے اس کے پیچھے بھاگی،  خوف سے کم سن بچے کا دل بند ہوگیا اور بلند مقام سے گر کر شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے  مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی  جرائم پیشہ فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں تقوع میں "خربت الدیر” کے مقام پر الخانسہ اسکول پر دھاوا بولا اور فلسطینی طلباء کو گرفتار کرنے کرنے کے لئے  ان کا تعاقب کیا  اس دوران دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ ریان  یاسر سلیمان  خوف کے مارے دل بند ہونے کے باعث بلندی سے گر کر شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے

جیسے جیسے اسرائیلی مظالم بڑھ رہے ہیں جذبہ مزاحمت بھی بڑھ رہا ہے، حماس

بچے کو فوری طورپر بیت جالہ کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شہادت کی تصدیق ہوگئی ، صہیونی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اسکول میں  مزاحمت کاروں کی موجود گی پر کارروائی کی تھی   جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج نے پرائمری اسکول میں بغیر کسی وجہ کے چھاپہ مارا  اور اساتذہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث بچوں میں پہلے ہی خوف و ہراس تھا  اسرائیلی فورسز کی جانب سے بچوں کو گرفتارکرنے کے اقدام سے خوف کے مارے معصوم ریان یاسر کا دل بند ہوگیا ۔

Tags: اسرائیلیالخانسہبچہ شہیدریان یاسرسلیمانصہیونی دہشتگرد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.