• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے ہماری مدد کے لئے صرف باتیں کی ہیں، یوکرینی صدر

یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ میزائل شکن نظام آئرن ڈوم دینے میں صہیونی ریاست کی ناکامی پر صدمے سے دوچار ہیں۔

جمعرات 29-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل نے ہماری مدد کے لئے صرف باتیں کی ہیں، یوکرینی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی قیادت کے ساتھ میری بات چیت نے یوکرین کی مدد کے لیے کچھ نہیں کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنگ زدہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے روس کے حملوں کے جواب میں ہتھیاروں کی فراہمی میں  انکار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کیف کو میزائل شکن نظام آئرن ڈوم دینے میں صہیونی ریاست کی ناکامی پر صدمے سے دوچار ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

حماس کی  یوکرینی سفیر کے بیان کی شدید مذمت

صدر زیلنکسی کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ شام اور روس کی صورت حال کے حوالے سے ان کے لیے مشکل صورتحال ہے الزامات نہیں لگا رہے میں حقائق بیان کر رہا ہوں، اسرائیلی قیادت کے ساتھ میری بات چیت نے یوکرین کی مدد کے لیے کچھ نہیں کیا۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست نے روس کے ساتھ جاری جنگ میں یوکرین کو انسانی امداد ضرور بھیجی اور اپنے لوگوں کی حمایت کا اظہار کیا لیکن صیہونی حکومت روس کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں شامل نہیں ہوئی۔

Tags: اسرائیلروسصہیونیولادیمیر زیلنسکییوکرینیوکرینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.