• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتونیو گوتریس کا فلسطینی اور صہیونی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ

مقبوضہ بیت المقدس خاص طور پر ارد گرد کے علاقے میں امن برقرار رکھنے کے زیر مقصد بات چیت کی ہے۔

منگل 27-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتونیو گوتریس کا فلسطینی اور صہیونی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیکرٹری اقوام متحدہ نے صہیونی وزیراعظم کو ٹیلی فون کیا اور مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی ختم کرنے اور امن وامان قائم رکھنے پر زور دیا ۔

گذشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کےمطابق   سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی کے حوالے سے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل وزیراعظم یائر کیپڈ اور فلسطین کے صدر محمود عباس  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی۔

گوتیریس نے صیہونی وزیر اعظم کو  ’’کشیدگی کو کم کرنے، اشتعال انگیزیوں کو ختم کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس خاص طور پر ارد گرد کے علاقے میں امن برقرار رکھنے کے زیر مقصد بات چیت کی ہے۔

‘‘ بیان میں کہا گیا کہ سیکرٹری جنرل نے "متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور سابقہ ​​معاہدوں کی بنیاد پر دو ریاستی حل کے حصول کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

” سکریٹری جنرل کے ترجمان کے دفتر سے ایک دوسرے بیان میں کہا گیا ہے کہ  گوتیریس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ بھی اسی مسئلے پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کشیدگی کو کم کرنے اور اشتعال انگیزی کو ختم کرنے کی کوششوں اور خاص طور پر علاقے کے  مقدس مقامات کے  تحفظ کے بارے میں بات  کی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ چند ماہ سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں پر حملوں میں غیر معمولی شدت دیکھنے میں آئی ہے ۔

Tags: اسرائیلیانتونیو گوتریسصہیونیفلسطینیمحمود عباسیائر لیپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.