• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، 16سالہ نوجوان شہید، 100سے زائد زخمی

جھڑپ کے دوران سولہ سالا  نوجوان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا

منگل 27-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید فلسطینی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت، مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جانب اسرائیلی فوج نے غیر قانونی یہودی  آباد کاروں کے علاقے میں  محفوظ داخلے کو یقینی بنانے کے لیے چھاپہ مارا او جس پر  فلسطینیوں  نے انہیں رولنے کی کوشش کی جس کے بعد  پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بیت دجان اور قلقیلیه کے علاقے کفر قدوم میں  صہیونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سولہ سالا فلسطینی نوجوان شہید جبکہ دیگر کئی زخمی ہوگئے ۔

 عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے  زیر حراست شہداء کی لاشوں کی واپسی کا مطالبہ کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بولا ، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غیر قانونی یہودی  آباد کاروں کے علاقے میں  محفوظ داخلے کو یقینی بنانے کے لیے چھاپہ مارا او جس پر  فلسطینیوں  نے انہیں رولنے کی کوشش کی جس کے بعد  پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

جھڑپ میں ایک سولہ سالا  نوجوان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

فلسطین کی ہلال احمر تنظیم نے اعلان کیا کہ نابلس میں صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والے واقعات میں 100سے زائد  افراد زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.