• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کی بے حرمتی کا خمیازہ صہیونی ریاست کو بھگتنا پڑے گا،  حماس

حماس  یہ صلاحیت رکھتی ہے کہ وہ فلسطین کی آزادی اور مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے

ہفتہ 24-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کی بے حرمتی کا خمیازہ صہیونی ریاست کو بھگتنا پڑے گا،  حماس
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا  ہے ، جماعت مستعدی سے صہیونی جرائم پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن  محمود الزھار نے غزہ میں مسجد عمری میں  مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں  انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور مسجد اقصی کی بے حرمتی  کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کا خمیازہ صہیونی ریاست کو بھگتنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ سے خوفزدہ ہے، نیتن یاھو کا انکشاف

انھوں نے کہا کہ جماعت مستعدی صہیونی جرائم پر نظر رکھے ہوئے ہے ‘  مسجد اقصیٰ پورے عالم اسلام کے لیے غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے کہ ہم مسلمانوں کا قبلہ اول ہے حماس  یہ صلاحیت رکھتی ہے کہ وہ فلسطین کی آزادی اور مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے۔

Tags: اسرائیلحماسصہیونیقبلہ اوّلمحمود الزھارمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.