• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ کا اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ

رطانوی وزیر اعظم ٹرس نے کہا کہ وہ سفارت خانے کے مقام کے حوالے سے "اہمیت اور حساسیت" کو سمجھتی ہیں۔

جمعرات 22-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ کا اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لز ٹرس نے اپنے انتخابی جلسوں میں اعلان کیا تھا کہ اگر وہ برطانیہ کی وزیر اعظم بنیں تو اسرائیل کے سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیں گی۔

برطانوی اخبار "ٹیلی گراف” نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لیپڈ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ برطانوی سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان وفد کی صہیونی ریاست آمد، اہم شخصیات سے ملاقات، رپورٹ

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  برطانوی وزیر اعظم ٹرس نے کہا کہ وہ سفارت خانے کے مقام کے حوالے سے "اہمیت اور حساسیت” کو سمجھتی ہیں۔

واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے انتخابات سے قبل اپنے اپنے جلسے جلوسوں میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اگر وہ برطانیہ کی وزیراعظم بننے  میں کامیاب ہوتی ہیں تو وہ اپنے سفارتخانے کو تل ابیب  سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیں گی ۔

Tags: برطانویٹیلی گرافسفارتخانہلز ٹرسمقبوضہ بیت المقدسیائر لیپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.