• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عباس ملیشیا کی گولی سے زخمی بزرگ فلسطینی شہید ہوگئے

شہید یعیش امجد کے بڑے بھائی  بھی کئی سالوں قبل صہیونی فوج کی گولیوں سے شہید ہوچکے ہیں ۔

منگل 20-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عباس ملیشیا کی گولی سے زخمی بزرگ فلسطینی شہید ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عباس ملیشیا کے ہاتھوں دو فلسطینی مزاحمت کاروں کے اغوا کے خلاف ہونے والے احتجاج کو منتشر کرنے کے لئے اہلکاروں نے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کے ہاتھوں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی نوجوانوں مصعب اشتیہ اور عمید طبیلہ  کے اغوا کے خلاف سیکڑوں فلسطینیوں نے صدر محمود عباس اور ان کی ملیشیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

 

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے قصبے صالم سے تعلق رکھنے والے دونوں فلسطینیوں کو اسرائیل کی ہدایت پر اغوا کیا گیا اس دوران فلسطینی شہریوں نے مزاحمت کی  جس کو منتشر کرنے کےلئے فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں نے فائرنگ کردی، عباس ملیشیا کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے 53سالہ  بزرگ یعیش امجد  زخمی ہوگئے جن کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے ،

واضح رہے کہ یعیش امجد کے بڑے بھائی  بھی کئی سالوں قبل صہیونی فوج کی گولیوں سے شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجعباس ملیشیافلسطینی اتھارٹییعیش امجد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.